عمار کے جنازے میں شرکت جرم بن گئی، پی ٹی آئی رہنما گرفتار

عمار کے جنازے میں شرکت جرم بن گئی، پی ٹی آئی رہنما گرفتار
تحریک انصاف لاہور کے جنرل انفارمیشن سیکرٹری اویس یونس کو عمار کے جنازے میں شرکت کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایسا کہنا ہے سینئر صحافی مقدس فاروق اعوان کا ۔ جو ڈیلی اردو پوائنٹ اور نوائے وقت سے وابسطہ ہیں۔ چند روز قبل پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے بیٹے عمار مسلسل علالت کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔
https://x.com/muqadasawann/status/1705488444661891111?s=20
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے عمار کے والد عباد جیل میں تھے۔ جس کے باعث انکے بیٹے عمار ٹراما کا شکار ہوگئے۔ اپنے والد سے مسلسل دوری کے باعث وہ انتقال کرگئے۔۔