عمران خان کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا، سینئر صحافی کا دعویٰ

عمران خان کا راستہ اب کوئی نہیں روک سکتا، سینئر صحافی کا دعویٰ

پاکستان کے معروف صحافی و اینکر پرسن  حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ووٹ کے ذریعے  شکست نہیں دی جا سکتی، یہ لوگ غیر قانونی اور غیر آئینی کام کر کے شکست دے سکتے ہیں تو دے دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کا خوف نہیں  بلکہ عمران خان کی مقبولیت کا خوف ہے جس کی وجہ سے الیکشن نہیں ہونے دیئے جا رہے ۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کی دیگر سیاسی جماتیں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے قریب بھی نہیں ہیں، تحریک انصاف کی مقبولیت آسمان چھو رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے