دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش۔۔ پاکستانی پویلین توجہ کا مرکز

دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش۔۔ پاکستانی پویلین توجہ کا مرکز

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی نمائش جاری ہےجس میں پاکستانی پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

پاکستان کی 27 آئی ٹی کمپنیز اور 45 سے زیادہ شروعاتی سیٹ اپ نمائش میں موجود ہیں، 170 سے زائد مالک نمائش میں شریک ہیں۔

پاکستانی سافٹ ویئر، اپلیکشن ڈیولپرز نمائش کا حصہ ہیں، ملک کے اسمارٹ فون مینوفیکچرز بھی پہلی بار بین الاقوامی مارکیٹ میں پیش کیے گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق اس نمائش سے  پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری کو ملٹی ملین ڈالرز کے معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے