شاہ رخ خان اور بیٹی سہانا خان پہلی بار ایک ساتھ

کنگ خان بیٹی سہانا خان کے ساتھ پہلی بار فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم جوان کی طرح ایکشن تھرلر ہوگی۔شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بالی ووڈ ڈیبیو کے لئے زور و شور سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔فلم کے ہدایتکار سوجائے گھوش ہوں گے اور فلم کی شوٹنگ 2025 میں شروع کردی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے