نو مئی، کتنے لوگوں کا فوجی ٹرائل ہو رہا ہے؟ حکومت نے بتا دیا

دفاعی تنصیبات پر حملوں سے متعلق وفاقی حکموت نے سپریم کورٹ کو مطلع کردیا۔وفاقی حکومت کے مطابق نو سپریم کورٹ میں سویلین ملزمان کے خلاف ٹرائل کی فوجی عدالتوں میں سماعت کے خلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی۔نومئی واقعات میں ملوث ہونے کے شبہے میں 102 سویلینز کے ٹرائل جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی متفرق درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے فیصلے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے فوجی عدالتوں کے ٹرائل میں جو سویلین قصوروار ثابت ہوگا اس کو سزا دی جائے گی۔
۔
وفاقی حکومت کی متفرق درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے فیصلے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے فوجی عدالتوں کے ٹرائل میں جو سویلین ﷺصوروار ثابت ہوگا اس کو سزا دی جائے گی۔