معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ٹک ٹاکر علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں علیزے سحر اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر صدمے سے رو رہی ہوتی ہے ا ور کوئی خاتون اسے دلاسا دے رہی ہوتی ہے۔

اس سے قبل علیزے سحر کی طرف سے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں وہ اپنی نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کے بارے میں بتاتی ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ ملزم کا تعلق بنیادی طور پر اوکاڑہ سے ہے اور وہ قطر میں مقیم ہے۔ اس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف اس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دے دی ہے اور وہ ملزم کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے