امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ترک حکومت کا خطرناک رویہ

امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ترک حکومت کا خطرناک رویہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ  گئے ہیں، اس موقع پر ترک انتظامیہ کی جانب سے سرد مہری کا مظاہرہ کیا گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق مریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا ہوائی اڈے پر کسی اعلیٰ سطحی ترک سفارت کار نے استقبال نہیں کیا جبکہ ان کے لیے کوئی اعلیٰ سطحی ملاقات کا اہتمام نہیں کیا گیا۔

صدر اردگان کی بلنکن سے ملاقات بھی طے نہیں ہے ، عام طور پر جب کوئی امریکی وزیر خارجہ ترکی کا دورہ کرتا ہے تو صدر سے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے