شاہین کو کپتان کیوں بنایا؟؟ محمد عامر کا اہم انکشاف

شاہین کو کپتان کیوں بنایا؟؟ محمد عامر کا اہم انکشاف

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نہ بنائے جانے سے متعلق کہا ہے کہ کپتانی کیلئے شاہین شاہ کو رضوان پر ترجیح دینے کی وجہ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کا 2مرتبہ ٹائٹل جیتنا ہے۔

لیکن اس بات کیلئے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کہ بورڈ نے کیا سوچ کر پلاننگ کی لیکن میرے خیال میں رضوان پر شاہین کو ترجیح لاہور قلندرز کے دو بار کے ٹائٹل پر دی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے