جیل میں سماعت،عمران خان کا جج سے دلچسپ مکالمہ

جیل میں سماعت،عمران خان کا جج سے دلچسپ مکالمہ
القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ اس دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایسے دلائل پیش کیےکہ جج صاحب لاجواب ہوگئے۔
دوران سماعت عمران خان نے کہا اگر القادر ٹرسٹ کیس میں لگائے گئے نیب الزامات کو درست مان لیں تو کہ کیسا کیس ہے جس کا مجھے بالکل فائدہ نہیں ہوا۔ الٹا عوام کے لیے ایک بہترین ماڈرن اسلامی تعلیم کی یونیورسٹی بنائی گئی ہے۔ جو قوم کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کر رہی ہے۔ یہ کیسی رشوت ہے۔ جس کا فائدہ قوم کے بچوں کو ہورہاہے۔ عمران خان نے بہترین دلائل کے بعد جج لاجواب ہوگیا۔ اور اپنی مجبوری دبے الفاظ میں ظاہر کی۔