پاکستانی اور ترکش اداروں نے مل کر عالم اسلام کے عظیم ہیرو پر ڈرامہ بنا دیا

پاکستانی اور ترکش اداروں نے مل کر عالم اسلام کے عظیم ہیرو پر ڈرامہ بنا دیا

ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز صلاح الدین ایوبی کا پریمئیر کراچی میں منعقد کیا گیا

استنبول میں یہ ڈرامہ سیریز بنائی گئی ہے اور یہ ڈرامہ سیریز ترکش زبان میں ہے، تین زبانوں اردو، انگریزی اورعربی میں اس کی ڈبنگ ہوگی جبکہ ڈرامہ سیریز کی اگلی اقساط میں پاکستانی فنکار بھی نظر آئیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے استنبول کے علاقے گیبزے میں کئی ایکڑ اراضی خرید کر وہاں پر قدم یروشلم اور دمشق کے شہروں کی عکاسی کی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے