شہباز شریف پر قسمت مہربان۔۔ عدالتوں کے لاڈلے پر کی انتہا

شہباز شریف پر قسمت مہربان۔۔ عدالتوں کے لاڈلے پر کی انتہا
احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس 2018 میں دائر کیا گیا تھا جس میں بیورو کریٹس بھی نامزد تھے۔