اسد عمر کی جہانگیر ترین کے ساتھ تصویر، اصل کہانی کیا ہے؟

اسد عمر کی جہانگیر ترین کے ساتھ تصویر، اصل کہانی کیا ہے؟

اسدعمر کی جہانگیر ترین کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جس سے یہ تاثر دیا جاراہے کہ اسد عمر جنہوں نے حال ہی میں سیاست چھوڑ دی تھی، انہوں نے جہانگیر ترین کی نئی لانچ ہونے والی پارٹی استحکام پاکستان جوائن کرلی ہے۔
تصویر میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چودھری بھی موجود ہیں۔ یہ تصویر کب ہے۔ کہاں لی گئی ہے۔ اس حوالے سے ابھی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے