جذباتی شہباز شریف نے عوام کو ایک اور منجن دے ڈالا

جذباتی شہباز شریف نے عوام کو ایک اور منجن دے ڈالا
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین ایجنڈا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے اسی طرح نجات دلائیں گے جیسے لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اور بےامنی سے نجات دلائی تھی۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ن لیگ کی جیت مہنگائی کے ستائے عوام کی جیت ہوگی، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہوگا۔