چار سدہ میں پی ٹی آئی کو جلسہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چار سدہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عمران خان کی ہدایت پر ان دنوں خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ورکر کنونشن منعقد کیے جارہےہیں۔ جن کی قیادت نامور قانون دان مروت اللہ شیر افضل کررہےہیں۔
گزشتہ روز چارسدہ میں ورکرز کنونشن ہوا۔ جس میں چارسدہ کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پولیس کی لاکھ کوشش کے باجود ہزاروں لوگ ورکرز کنونشن میں پہنچے۔ اور پیغام دیا کہ آئندہ انتخابات میں وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔