ووٹ مانگنے جانے والے لیگی رہنما کی چھترول

پی ڈی ایم جماعتوں کے خلاف عوام میں غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ جھنگ کی وڈیو ہے۔ جس میں ن لیگ کا ایک مقامی رہنما ووٹ مانگنے عوام کے پاس کیا۔ لوگوں نے انکار کیا تو اس نےکہا آپ ووٹ مت دیں، ہم ویسے ہی جیت جائیں گے۔ ہماری بات ہوگئی ہے۔ اس فقرے کے بات لوگوں کو غصہ آگیا ۔

عوام نے بھر ے بازار میں لیگی رہنما کی چھترول کردی۔ کپڑے پھاڑ دیے اور کتے بھی پیچھے چھوڑ دیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے