نواز شریف کے سیر سپاٹے۔۔ آوارہ گردی کی حدیں پار

نواز شریف کے سیر سپاٹے۔۔ آوارہ گردی کی حدیں پار

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کل مری روانہ ہونگے ۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کرینگے اور کچھ گھومنا پھرنا کریں گے۔

نوازشریف21نومبر کو اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے،نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں میں پیش ہونگے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بنچ 21نومبر کو نوازشریف کی اپیلوں  پر سماعت کرے گا، نواز شریف کےہمراہ سینئر لیگی رہنما بھی پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے