لاہور بار کے وکلاء کا بھی پی ٹی آئی سے دھوکا۔

لاہور بار کے وکلاء کا بھی پی ٹی آئی سے دھوکا۔

لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء سے لاتعلقی کا اعلان کردیاہے۔

سیکرٹری لاہور بار نے کہا کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے، لاہور بار کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی وکیل سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے۔

 لاہور بار سیاسی طور پر کسی کے قول فعل کی حمایت نہیں کرتی۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور بار سیاسی الیکشن لڑنے والے وکلاء کی ذمہ دار نہیں ہے، لاہور بار کا مقصد وکلاء کی فلاح وبہبود ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے