نواز شریف کی عدالتوں میں پیشیاں اور سیر سپاٹے

نواز شریف کی عدالتوں میں پیشیاں اور سیر سپاٹے

العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں پیشی کیلئے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مری سے اسلام آباد روانہ ہو گئےہیں۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسز میں سزاوں کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جن پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو رچکی ہے۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، نوازشریف کی فول پروف سکیورٹی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا تھا جس میں آئی جی اسلام آباد کو حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے