پنجاب کی نگراں کابینہ کی من مانیاں۔۔ کابینہ کا اجلاس تاریخ میں پہلی بار لاہور میں نہیں ہوگا

پنجاب کی نگراں کابینہ کی من مانیاں۔۔ کابینہ کا اجلاس تاریخ میں پہلی بار لاہور میں نہیں ہوگا
تفصیلات کے مطابق نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گا۔
نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی اور نگراں کابینہ کی آج گوجرانوالہ آمد کے موقع پر پولیس اہل کار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔