ورلڈ کپ کے فائنل میں فلسطین کا پرچم لے کر  بہادری سے میدان میں جانے والا نوجوان کون تھا؟ حقیقت آگئی

ورلڈ کپ کے فائنل میں فلسطین کا پرچم لے کر بہادری سے میدان میں جانے والا نوجوان کون تھا؟ حقیقت آگئی

بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان جاری ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران ایک تماشائی سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے میدان میں داخل ہوا ۔ غیر ملکی شہری کی شناخت جانسن وین کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔کرائم برانچ کے مطابق جانسن اس طرح کے اسٹنٹ پبلسٹی کے لیے کرتے ہیں۔ جانسن کو کسی بھی موجودہ بین الاقوامی مسئلے سے خود کو جوڑنے اوربطور ٹک ٹاکر شہرت حاصل کرنے کے لیے میدانوں پر حملہ کرنے کی عادت ہے۔تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ جانسن کے والد چینی نژاد ہیں جبکہ والدہ کا تعلق فلپائن سے ہے۔سڈنی میں رہنے والا جانسن وین ایک سولر پینل فرم کے ساتھ کام کرتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے