مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ میں ایک بار پھر اتحاد کس بات پر ہوا؟

مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ میں ایک بار پھر اتحاد کس بات پر ہوا؟

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں متوقع طور پر اتحاد کی بات کی گئی ہے۔

دونوں اتحادی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال اور آئندہ الیکشن سے متعلق بات چیت ہوئی، اس موقع پر مریم نواز، شہبازشریف اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا جبکہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے