کتنےایم این اے بکے؟کس نے ادائیگی کی؟شیرافضل مروت کاانکشاف
میں باجوڑ کمپین کے لیے آیا تھا مبارک زیب نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا کم از کم یہ پیسوں پر نہ بکتا اس نے باجوڑ کی عوام کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔ شیر افضل مروت
ہم سب آزاد تھے کیونکہ قاضی فائز عیسیٰ نے بلا چھین لیا تھا اب انکو (لوٹوں) کو زیب نہیں دیتا ۔ آئینی ترامیم پر بیرسٹر گوہر علی خان کی تقریر سحر حاصل تھی۔ شیر افضل خان مروت
شیر افضل مروت کی تصدیق 9 بکے ہیں 5 سامنے آئے 4 ریزرو رکھے گئے پیسوں پر بکے ہیں ارب کے لگ بھگ فی عدد بکے ہیں آصف زرداری نے ادائیگی کی ہے کوئی بچہ فیملی اغوا نہیں تھے سب ملی بھگت تھی