ڈیل کرنا ہوتی تو عمران خان 16 ماہ اور بشریٰ بی بی 9 ماہ سے جیل میں نہ ہوتے

ڈیل کرنا ہوتی تو عمران خان 16 ماہ اور بشریٰ بی بی 9 ماہ سے جیل میں نہ ہوتے

عمران خان کی رہائی جلد ہوگی، ڈیل کرنا ہوتی تو عمران خان 16 ماہ اور بشریٰ بی بی 9 ماہ سے جیل میں نہ ہوتے، ڈیل کی خبروں کی تردید کرتا ہوں، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔

عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے ہم عمران خان کی رہائی کے لیئے دن رات لگے ہوئے ہیں ۔ بیرسٹر گوہر علی خان

عمران خان کی رہائی جلد ہوگی، ڈیل کرنا ہوتی تو عمران خان 16 ماہ اور بشریٰ بی بی 9 ماہ سے جیل میں نہ ہوتے، ڈیل کی خبروں کی تردید کرتا ہوں، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔

”بالآخر 9 مہینے جیل کے بعد بشریٰ بی بی رِہا ہوگئیں۔ اُنہوں نے سخت حالات میں بہت دلیری سے جیل برداشت کی اور جُرم بھی ایسا تھا، جو کیا ہی نہیں۔ ہم اُن کی دلیری، حوصلے، جرات اور برداشت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہمیں اُمید ہے کہ بہت جلد خان صاحب بھی رِہا ہونگے۔ ڈیل کی باتیں ہورہی ہیں، اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو بشریٰ بی بی 9 ماہ اور خان صاحب 16 ماہ تک جیل میں نہ رہتے۔“چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے