ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو ضمانت دینے کی مخالفت کردی

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی


بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کے حوالے سے آپکو کیا ہدایات دی گئی ہیں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ہم درخواست ضمانت کی مخالفت کرینگے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر

بشریٰ بی بی ضمانت کیس ایف آئی اے نے 18 ستمبر کو توشہ خانہ ٹو کیس کا مقدمہ درج کیا اور دو دن میں چالان جمع کروا دیا، حیران کُن طور پر ایف آئی اے نے محض دو دن میں تمام کارروائی مکمل کر لی اور اپنا
بھی دیدیا، بیرسٹر سلمان صفدر


اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر سماعت کسی وجہ سے آج ملتوی نا ہوئی تو بشری بی بی کی ضمانت منظوری کا امکان ہے اس کے بعد کسی خفیہ کیس میں گرفتاری نا ہوئی تو رہائی بھی ہو جائے گی

عمران خان کی ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لئے دائر درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل آفس سے مجاز افسر کو فوری طلب کر لیا سماعت کچھ دیر بعد دوبارہ ہو گی​

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے