بانی پی ٹی آئی سے شیخ رشید کی ملاقات

Imran Khan

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات کے بعد شیخ رشید نےمیڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا اور بوسہ لیا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے