کرم جرگہ ارکان کی ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کی اپیل

kurram

کرم میں امن معاہدہ طے پانے کے بعد جرگہ ارکان نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کی اپیل کردی۔

ضلع کرم میں امن کےلیے ہونے والے گرینڈ جرگے کے رکن ملک ثواب خان اور ملک لائق اورکزئی نے کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کے بعد دھرنے ختم کردیے جائیں

ملک ثواب خان نے مزید کہا کہ اگر کوئی حکومت کے پاس اسلحہ جمع نہیں کرائے گا تو قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کے خلاف کارروائی کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے