بھارتی کپتان کی اہلیہ نےفلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی انسٹاپوسٹ ڈیلیٹ کردی

WhatsApp Image 2024-05-29 at 11.16.51 PM

 انسٹاگرام پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے گزشتہ اپنے انسٹا اسٹوری پر آل آئیز آن رفح شیئر کیا تھا جس میں دنیا بھر کے صارفین غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں حصہ لے رہے ہیں۔

بھارتیوں کی جانب سے اسرائیلی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر بھارتی کرکٹر کی اہلیہ کو دھمکیاں دی گئیں جبکہ نازیبا کمنٹس کیے گئے جس پر انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری ڈیلیٹ کردی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے