بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

WhatsApp Image 2024-06-01 at 10.36.59 PM

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، 6 ایگزٹ پول میں انتخابی نتائج سے متعلق پیشگوئی کردی گئی۔ ایگزٹ پول کے مطابق مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں قائم اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی 355 سے 380 نشستوں پر کامیابی متوقع ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 125 سے 165 تک نشستیں ملنے کی توقع ہے۔ حکمراں اتحاد این ڈی اے کو 2019 کے انتخابات میں 353 نشستیں ملی تھیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے