اداکار فیروز خان ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلی۔فیروز خان کی جانب سے شادی کی تصدیق انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ۔ اداکار نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا ‘ میری زندگی میں خوش آمدید’۔ فیروز خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے انھیں خوبصورت بھی لکھا۔ اداکار کی پوسٹ پر بڑی تعداد میں ان کے مداح مبارک باد کا پیغام لکھ رہے ہیں اور جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے