اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے کا کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی، آپ لوگوں کا رویہ قابل تعریف نہیں ہے،
عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپکا رویہ قابلِ تعریف نہیں ہے، میں اس کیس میں آرڈر پاس کرونگا