بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی

عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض بشری بی بی کی ضمانت منظور کی​

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے