عمران خان کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان کی ضمانتیں منظور

یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے،علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مل کر صبر آگیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟۔ 3 اکتوبر سے بانی پی ٹی آئی کو جس حال میں رکھا گیا وہ ناقابل بیان ہے۔ سیل کی بجلی کاٹی گئی، اخبار ٹی وی سب بند کردیا گیا تھا۔

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی

عدالت نے 20 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے