سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

Supreme Court

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کےلیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال  بینچ میں شامل میں شامل ہیں۔

سپریم کورٹ آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کرےگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے