عمران خان کے مداحوں کے لئے عدالت سے ایک اور اچھی خبر

Khabar-dunya

ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست خارج کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آبادکے لارجر بنچ نے سماعت کی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔

عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے درخواست پہلے ہی بنچ خارج کر چکا ہے،اکثریتی فیصلہ پہلے ہی آ چکا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے