حکومت بند گلی میں پہنچ گئی ہے، اس کا فائدہ قیدی نمبر 804 کو ہوگا۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار کے بڑے انکشافات

Maalikk

حکومت بند گلی میں پہنچ گئی ہے، اس کا فائدہ قیدی نمبر 804 کو ہوگا۔۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار کے بڑے انکشافات

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ بند گلی تو بہت ہلکی ٹرم ہے بات بڑے خطرناک نہج پر پہنچ گئی ہے۔ حکومت اس میں شاید بے بس ہے یہ ایشو عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہے یہ ان کے درمیان حل ہوگا۔یہ صورتحال حکومت کی حل کرنے کی نہیں ہے ۔یہ اگر حل ہوتو چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی سطح پرہو۔ابھی تو یہ ہورہا ہے ججز نے جوپیغام دینا ہو وہ پی ٹی آئی کو ریلیف دے کر کرتے ہیں۔ اس سے سیاسی بحران مزید گہرا ہورہا ہے اس سے باقی اداروں کی پریشانی مزید بڑھ رہی ہے۔ اس وقت جو زمینی حقائق ہیں پی ٹی آئی کو نہ حکومت سپورٹ کررہی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سپورٹ کررہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے