وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

education institute

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے یکم فروری تک ہفتے کا دن ورکنگ ڈے ہو گا۔

فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک 2ماہ کے لئے ہو گا،کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے