کراچی: نمائش چورنگی پر صورتحال کشیدہ

Karachi

کراچی میں نمائش چورنگی پر صورتحال کشیدہ ہوگئی، پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے پولیس کی بھاری نفری نمائش چورنگی پہنچی۔ اینٹی رائٹس فورس کے علاوہ واٹر کینن بھی نمائش چورنگی لایا گیا۔

نمائش چورنگی پر ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو آگ لگادی گئی۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے