مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں ، پی ٹی آئی ارکان کو پہنچنے میں رکاوٹ

Maryam

مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں ، پی ٹی آئی ارکان کو پہنچنے میں رکاوٹ

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح دس بجے طلب کیا گیا تھا تاخیر کی صورت میں اجلاس اب سے کچھ دیر قبل شروع ہوا ہے۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسمبلی پہنچ گئیں جبکہ تحریک انصاف کے منتخب ارکان کو اسمبلی نہیں آنے دیا جا رہا ۔

نو منتخب پی ٹی آئی ارکان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی اب سے چوروں کی آماجگا ہ بن چکی ہے اور چوروں کی حفاظت کے لئے ہزاروں سپاہی اسمبلی کے باہر تعینات کئے گئے ہیں جو صرف پی ٹی آئی ارکان کو جانے سے روک رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے