عمران خان کی بہنوں نے مسرت جمشید چیمہ کو کھری کھری سنا دیں

Musarrat

عمران خان کی بہنوں نے مسرت جمشید چیمہ کو کھری کھری سنا دیں

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے نے عمران خان کی خیریت دریافت کی۔

جواب میں عظمیٰ اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو کھری کھری سنا کر کہا کہ آپ کیا پوچھنے آگئیں اب، جب بھائی کو ضرورت تھی تو آپ سب روپوش ہوگئے

انہوں نے کہا کہ آپ لوگ پریس کانفرنس کر کر کے بھاگ گئے اور بھائی کو اکیلا چھوڑ دیا، سیاستدان تو جیلوں سے ہی مکمل ہوتے ہیں۔

اس موقع پر مسرت جمشید چیمہ خاموش ہوگئیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے