سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

درخواست میں 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا۔

درخواست مالاکنڈ کے رہائشی ایڈوکیٹ محمد انس نے دائر کی۔۔ 26 ویں آئینی ترمیم خلاف آئین قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دی جائے،استدعا

چھبیسویں ویں آئینی ترمیم آزاد عدلیہ اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے،درخواست

بنیادی حقوق کے خلاف کسی قسم کی آئین سازی نہیں ہوسکتی،موقف

آئینی ترمیم کر کے آرٹیکل 175  (10,9)اور 199 سمیت دیگر کی خلاف ورزی کی گئی ہے،موقف

آرٹیکل 184 کے تحت سپریم کورٹ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سن سکتی ہے،موقف



درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو فریق بنایا گیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے