ڈی چوک احتجاج:گرفتار 560 پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور

ڈی چوک احتجاج:گرفتار 560 پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور

چار اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 560 ورکرز کی ضمانتیں منظور ہوگی ہے

چار اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 560 ورکرز کی ضمانتیں منظور ہوگی ہے

چار اکتوبر ڈی چوک احتجاج کے تناظر میں گرفتار پی ٹی آئی کے 560 ورکرز کی ضمانتیں منظور ، اڈیالہ اٹک اور جہلم کی جیلوں میں ورکرز کو رکھا گیا تھا

شکر اللہ الحمدللہ اسلام آباد احتجاج کے تمام گرفتار ورکرز جنکی تعداد 560 تھی رات گے ضمانتیں دائر کی گی تھی جو آج الصبح انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد نے 10000 مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے