پی ٹی آئی سینٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں
پی ٹی آئی کا سینیٹ سے بڑا استعفیٰ
سینیٹر ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔۔ ثانیہ نشتر نے بین الاقوامی ادارے میں ملازمت کے پیش نظر استعفیٰ دیا ہے۔۔۔۔
پی ٹی آئی سینٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں، ذرائع
سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، ذرائع
ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوا دیا، ذرائع
سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر خیبرپختونخواہ سے 2021ء میں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں، ذرائع
اس سے پہلے کے 27ویں آئینی ترمیم کے لئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے بچوں کو بھی اٹھایا جاتا انہوں نے مستعفی ہونا ہی بہتر سمجھا۔ ویسے بھی فیصل واوڈوں اور محسن نقویوں کے سینیٹ میں ڈاکٹر ثانیہ جیسی پروفیشنل کا کیا کام