عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، ایک اور سپرائز کی تیاری

عمران خان اور بشریٰ بی بی نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ، ایک اور سپرائز کی تیاری

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ 29 مئی کو سنایا جائے گا۔

عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں آنے کے امکانات ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے