کے پی گورنر ہاؤس میں دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ، گنڈا پور اور فیصل کنڈی آمنے سامنے

Kundi

کے پی گورنر ہاؤس میں دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ، گنڈا پور اور فیصل کنڈی آمنے سامنے

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس اقدام کی وجہ سے گورنر ہاؤس کی پرائیویسی اور تاریخی حیثیت کو نقصان پہنچ رہا تھا۔

گورنر کے پی نے کہا کہ صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے سب سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے کوئی مسئلہ نہیں، مل کر کام کر سکتے ہیں اور وزیراعلیٰ جہاں کہیں ان سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، سیاست بازی انتخابی میدان میں کریں گے، جن عہدوں پر میں اور علی امین گنڈاپور ہیں ان کا استعمال صوبے کے مفاد میں ہونا چاہیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے