بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ہسپتال میں داخل ، تفصیلات آگئیں

Shahrukh

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ہسپتال میں داخل ، تفصیلات آگئیں

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جس کی وجہ ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہونا بتائی جا رہی ہے۔

گزشتہ روز شاہ رخ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈر فائنل میں پہنچی وہیں شاہ رخ خان نے خوشی میں پورا دن ٹیم کے ساتھ گزارا اسی دور ان انہیں ڈی ہائیڈریشن کی شکایات ہوئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے