ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اورپی ٹی آئی ایم پی اے سمدھی بن گئے

ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اورپی ٹی آئی ایم پی اے سمدھی بن گئے

ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اورپی ٹی آئی ایم پی اے سمدھی بن گئے

کیپٹن(ر)عزت جاوید کےبیٹےاورڈی جی آیس ایس آئی ندیم انجم کی بیٹی لایب ندیم رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق لایب ندیم اور کیپٹن محمد فصیح کی نکاح ہوچکا ہے،رخصتی 20 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔محمد فصیح جاوید خان فوجی افسرہیں۔
محمد فصیح جاوید کے والد کیپٹن(ر)عزت جاوید لودھران سےپاکستان تحریک انصاف کے کے ایم پی اے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے