پی ٹی آئی لاہور کے صدر پر سنگین مقدمہ درج

صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر کےخلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چودھری اصغر گجر پر بغیر اجازرت ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے،پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر محمد خان مدنی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہیں،ایف آئی آر مستی گیٹ تھانہ میں درج کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے