نیویارک میں پاک بھارت میچ سےقبل سیکیورٹی خدشات بڑھنے لگے

WhatsApp Image 2024-05-30 at 1.31.30 PM

پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگردی کی خبریں سامنے آنے لگیں

9 جون کو ہونے والے ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی خبریں سامنے آنے لگیں۔

نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔

دھمکی آمیز رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ان رپورٹس کے حوالے سے ابھی کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے