عمران خان کی بچوں سےفون پر بات نہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Imrann jail

عمران خان کے خلاف ایک اور بڑا فیصلہ

اولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ٹیلیفون پر بات نہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔

بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات کی درخواست دائر کی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم نے بشریٰ بی بی کے بلڈ ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال سے کرانے کی بھی استدعا کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے