خیبرپختونخواپولیس کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

خیبرپختونخوااسمبلی میں پولیس افسران کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنقید کے معاملے پر اعلیٰ پولیس حکام نے اہلکاروں و آفیسرز کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی لگادی ہے۔ایس پی پی آپریشنز نے ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلامیہ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی پولیس اہلکار کی جانب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کی جائےگی، ہر قسم کی ویڈیو بنانے پرپابندی ہے، اس سے پولیس کی کاکردگی متاثر ہوتی ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرے گا، اس کرنے والے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے